Are you searching for motivational quaid e azam quotes in urdu ? Yes you’re at
the right place.
we have large collection of the quaid e azam motivational quotes.
Here is one of his powerful quote : “Think hundred times before you take a decision. but once you take it stand by it like one man“.
وہ کام شروع کرو جس کا انجام تم نہیں جانتے
لیکن یہ جانتے ہو کہ وہ درست ہے ۔
——————–*****——————–
کسی بھی قوم کی ترقی اس کی خواتین پر منحصر ہے۔
——————–*****——————–
اپنے فیصلے کرنے سے پہلے سو بار سوچیں
لیکن جب فیصلہ کر لیں تو اس پر ڈٹ جائیں۔
——————–*****——————–
کمزوری مٹاؤ، حوصلہ بڑھاؤ اور آگے بڑھو ۔
——————–*****——————–
تعلیم، نظم اور یقین ہی وہ تین تیر ہیں جن سے ہم اپنی منزل تک پہنچ سکتے ہیں۔
——————–*****——————–
آپ چھوٹے ہو سکتے ہیں لیکن اپنے حوصلے اور فرض کی ادائیگی میں بڑے بنیں۔
——————–*****——————–
دنیا میں صرف دو طاقتیں ہیں، تلوار اور قلم۔
تلوار نے قلم کو کچلنے کی بہت کوشش کی ہے،
لیکن تلوار کا زور ہمیشہ قلم کے سامنے کمزور پڑا ہے۔
——————–*****——————–
آپ مشکل حالات سے گھبرائیں نہیں، ان کا مقابلہ کریں۔
——————–*****——————–
جو قومیں متحد ہو کر کام کرتی ہیں وہ ترقی کرتی ہیں۔
——————–*****——————–
نومیدی کفر ہے، جدوجہد ایمان ہے۔
——————–*****——————–
آپ اتفاق، اتحاد اور تنظیم سے ایک مضبوط اور پائیدار پاکستان بنائیں۔
——————–*****——————–
صدق اور استقلال ہی وہ بنیادی اصول ہیں
جن پر ایک مضبوط قوم قائم ہوتی ہے۔
——————–*****——————–
بلندیوں کو چھونے کے لیے بلند حوصلے اور مستحکم ارادے کی ضرورت ہوتی ہے۔
——————–*****——————–
تعلیم ہی وہ کلید ہے جو ترقی اور خوشحالی کا دروازہ کھولتی ہے۔
——————–*****——————–
غلطی کرنا کوئی شرم کی بات نہیں،
غلطی پر قائم رہنا شرم کی بات ہے۔
——————–*****——————–
آپ اپنی قوتوں کو پہچانیں اور انہیں استعمال کریں۔
——————–*****——————–
پاکستان آپ کا ہے
اسے مضبوط اور ترقی یافتہ بنائیں۔
——————–*****——————–
مزدور کی محنت ہی قوم کا سرمایہ ہے
——————–*****——————–
پاکستان کا مطلب صرف مسلمانوں کا راج نہیں، بلکہ اقلیتوں کے لیے بھی پناہ گاہ ہے
——————–*****——————–
غلامی کی زنجیریں صرف اپنے ہاتھوں سے کاٹی جاسکتی ہیں ۔
——————–*****——————–
تعلیم ہی وہ ہتھیار ہے جس سے آپ کسی بھی دشمن کو شکست دے سکتے ہیں۔
——————–*****——————–
ہم مسلمان، ہندو اور عیسائی نہیں بلکہ سب سے پہلے پاکستانی ہیں۔
——————–*****——————–
مضبوط کردار ہی ایک مضبوط قوم کی بنیاد ہے۔
——————–*****——————–